ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟

ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟

Explanation

تعارف جمیل جالبی کا حقیقی نام محمد جمیل خاں ہے۔

جمیل جالبی کے نام سے مشہور ہوئے۔

ان کی نسبت جالب دہلوی سے رہی تھی اس لئے نام کے آگے جالبی لکھنے لگے