نانگاپربت اور راکاپوشی مستنصر حسین تارڑ کی تصانیف ہیں۔
حاجرہ مسرور افسانہ نگاری حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں۔
درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر سونا۔
سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔
سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔
سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔
سن 1857ء میں مولانا شبلی نعمانی پیدا ہوئے۔
جانگلوس اور خدا کی بستی شوکت صدیقی کی تصانیف ہیں۔
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔
مجلہ اوراق کے ادیب کا نام ڈاکٹر وزیر آغا ہے۔
غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔
آخری شب کا ہم سفر قرت العین حیدر کا ناول ہے۔