مسدس حالی سر سید احمد خان کی فرمائش پر لکھی گئی۔
تبلیغ اسلام کا حکم سورت الشعرا سورت میں آیا ہے۔
درست محاورہ ہے۔ آبرو پر بٹہ لگانا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوالا سود دؤلی رحمتہ اللہ کو اعراب لگانے کا حکم دیا۔
اموی خلفا کی تعداد 15 تھی۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت محمد ﷺ کے درمیان سسر کا رشتہ تھا۔
سرسید نے پہلا تعلیمی ادارہ علی گڑھ قائم کیا۔
مندرجہ ذیل میں سے قمیض لفظ درست نہیں ہے۔
جادو گر جب حضرت موسی پر ایمان لے آۓ اور فرعون نے انہیں پھانسی کا حکم دیا تو جادو گر نے کہ وہ اپنے ایمان پے قائم رہے۔