تارے گننا محاورے کا مطلب رات بھر جاگتے رہنا ہے۔
مرزا نوشہ مرزا غالب کا لقب ہے۔
سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام شبلی نعمانی کا ہے۔
محاورہ مکمل کریں: الٹی پٹی پڑھانا۔
اردو کازیریں دور میروسودا کہلاتا ہے۔
ہجری 206 امام مسلم کی پیدائش کا سال ہے۔
فتح مکہ کے وقت 28 کفار مارے گئے۔
پنجاب کی پہلی یونیورسٹی لاہور شہر میں ہے۔
دیکھنے والی آنکھ؛ صاحب بصیرت آنکھ، قابل، دانا، دیدہ ور
بے چار لوگ دستوئیفسکی کا ناول ہے۔