Urban | MCQs

    Q1: Which is the most populated city in Pakistan?

    پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟

    Q3: Which is the largest city of Pakistan?

    پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟

    Q4: Which is the third largest city of Pakistan?

    پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کون سا ہے؟

    Q5: The Second largest city in Pakistan is _____?

    پاکستان کا دوسرا بڑا شہر کونسا ہے؟

    Q6: When Pakistan shifted capital from Karachi to Islamabad?

    پاکستان کا دارالحکومت کراچی سے اسلام آباد کب منتقل ہوا؟

    Q7: At the time of Independence (1947) was the biggest city of Pakistan (Population Wise)?

    آزادی کے وقت (1947) پاکستان کا سب سے بڑا شہر (آبادی کے لحاظ سے) تھا؟

    Q8: The most urbanized province of Pakistan is _____?

    پاکستان کا سب سے زیادہ شہری صوبہ کون سا ہے؟

    Q9: What is the total population of Pakistan lives in urban (cities) areas?

    پاکستان کی کل آبادی شہری علاقوں میں کتنی ہے؟

    Q10: Which city of Pakistan once known as “City of Maple Trees”?

    پاکستان کا کون سا شہر کبھی "میپل کے درختوں کا شہر" کہلاتا تھا؟