Administrative Divisions | MCQs
Q1: How many districts are there in Punjab?
پنجاب میں کتنے اضلاع ہیں؟
Q2: The biggest district of Pakistan by area?
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے؟
Q3: Balochistan acquired the status of province in the which year?
بلوچستان کو صوبے کا درجہ کس سال ملا؟
Q4: Partition of Bangal was made by?
بنگال کی تقسیم کی گئی تھی۔
Q5: The largest district of the Punjab by area is ____?
رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع کوں سا ہے
Q6: Which is the capital of Azad Jammu and Kashmir?
آزاد جموں و کشمیر کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q7: How many districts of Azad Kashmir?
آزاد کشمیر کے کتنے اضلاع ہیں؟
Q8: According to Area which is the Largest District of KPK?
رقبے کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
Q9: How many districts are there in KPK?
کے پی کے میں کتنے اضلاع ہیں؟
Q10: How many districts are there in Balochistan?
بلوچستان میں کتنے اضلاع ہیں؟