Prophetic Family | MCQs
Q51: What was the kunniyat of Hazrat Ayesha (R.A.)?
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت کیا تھی؟
Q52: Hazrat Bibi Fatima (RA) was the daughter of_______?
حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا ۔۔۔ ۔۔ کی بیٹی تھیں
Q53: How is the fourth daughter of our Holy prophet ﷺ?
ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چوتھی بیٹی کون تھی؟
Q54: The Holy prophet belongs to the family of Hazrat ___________.
نبی پاک کا تعلق حضرت ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔کے خاندان سے ہے
Q55: How many sons Hazrat Muhammad ﷺ had with Hazrat Khadija (RA)?
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے بیٹے تھے؟
Q56: Hazrat Bibi Ruqayyah (R.A) was the daughter of Hazrat Muhammad ﷺ and _______?
حضرت بی بی رقیہ رضی اللہ عنہا حضرت محمد ﷺ کی بیٹی تھیں اور _______؟
Q57: Where is Hazrat Abdul Muttalib buried?
حضرت عبدالمطلب کہاں مدفون ہیں؟
Q58: Hazrat Bibi Umm Kulthum (R.A) was the daughter of Hazrat Muhammad ﷺ and _______?
حضرت بی بی ام کلثوم رضی اللہ عنہا حضرت محمد ﷺ کی بیٹی تھیں اور _______؟
Q59: Hazrat Abdullah was the son of Hazrat Muhammad ﷺ and ______.
حضرت عبداللہ حضرت محمد ﷺ کے بیٹے تھے