Holy Prophet Muhammad | MCQs

    Q1: When the first wahi was revealed to the Holy Prophet ﷺ?

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟

    Q2: Holy Prophet Muhammad (PBUH) has been mentioned as Ahmed in which Surah of the Holy Quran?

    قرآن مجید کی کس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو احمد کہا گیا ہے؟

    Q3: The father name of the last Holy Prophet SAW is ________?

    آخری نبی حضرت محمد صہ کے والد کا نام کیا ہے؟

    Q4: After Hijrat from Mecca to Madina, the Holy Prophet Muhammad’s (PBUH) camel kneeled at the door of:

    ہجرت کے بعد مکہ سے مدینہ کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی نے ۔ ۔ ۔۔۔۔ کےدروازے پر گھٹنے ٹیک دیے

    Q5: The Holy Prophet (PBUH) passed away in the age of:

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ سال کی عمر میں ہوئی

    Q6: The Holy Prophet (PBUH) started to preach openly in ……Nabvi.

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے …… نبوی میں کھلم کھلا تبلیغ شروع کی۔

    Q7: Where was Holy Prophet Muhammad (PBUH) born?

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے؟

    Q8: Our Holy Prophet Muhammad (SAW) had ___________ brothers and sisters.

    ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ___________ بھائی اور بہنیں تھیں۔