-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. ایک ہزار سال
-
C. دو ہزار سال
-
D. تین ہزار سال
Explanation
حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ واصحابہ وسلم کی آمد سے تقریباً دو ہزار سال پہلے مصر میں پیدا ہوئے۔
آپ حضرت یعقوب علیہ السلام کی نسل میں سے تھے۔
آپ علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کی رہنمائی کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔
-
A. بیت المقدس
-
B. مدین
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. مصر
Explanation
حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر میں پیدا ہوئے جب فرعون کا ظلم اپنے عروج پر تھا۔
ان کی پیدائش کے وقت فرعون نے بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔
حضرت آدم علیہ السلام کے علاوہ کون سا نبی بغیر باپ کے پیدا ہوا؟
-
A. Hazrat Zakariya (AS)
-
B. Hazrat Idrees (AS)
-
C. Hazrat Yahya (AS)
-
D. Hazrat Issa (AS)
Explanation
The prophet Isa (Jesus) is considered to have been born without a father, similar to Hazrat Adam (AS).
Hazrat Isa (As) is known Rohullah
The holy book Injeel was revealed on Hazrat Esa As
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0