Leaders | MCQs
Q1: Who was the first president of All India Muslim League?
آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے؟
Q2: Who led the Simla Deputation?
شملہ ڈیپوٹیشن کی قیادت کس نے کی؟
Q3: Who was the first Caliph of Islam?
اسلام کا پہلا خلیفہ کون تھا؟
Q4: Who is the Current Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC), Pakistan?
موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی پاکستان کون ہے؟
Q5: “In the Line of Fire” is the autobiography of ____?
ان دی لائن آف فائر کس کی خود نوشت ہے؟
Q6: Which of the following first President of the Constituent Assembly of Pakistan?
مندرجہ ذیل میں سے کون پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کا پہلا صدر تھا؟
Q7: Who was the first President of Indian National Congress?
انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا صدر کون تھا؟
Q8: Who was the Third Caliph of Islam?
اسلام کا تیسرا خلیفہ کون تھا؟