اسکائوٹ تنظیم کے قیام کا مقصد کیا تھا؟

اسکائوٹ تنظیم کے قیام کا مقصد کیا تھا؟

Explanation

اسکاؤٹ تنظیم کا مقصد نوجوانوں کی کردار سازی، نظم و ضبط اور خود اعتمادی پیدا کرنا تھا۔

یہ تنظیم نوجوانوں کو جسمانی، اخلاقی اور معاشرتی طور پر مضبوط اور کارآمد شہری بناتی ہے۔