Islamic Literature | MCQs
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. حروف اطباق
-
C. حروف ادغام
-
D. حروف قلقلہ
Explanation
یرملون چھ حروف کا مجموعہ ہے: ی، ر، م، ل، و، ن
جب نون ساکن یا تنوین کے بعد ان میں سے کوئی حرف آئے تو ادغام (مدغم کرنا) کیا جاتا ہے، اس لیے یہ حروف ادغام کہلاتے ہیں۔
-
A. حروف استفال
-
B. حروف قلقلہ کا
-
C. حروف اصمات
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
قطب جد پانچ حروف کا مجموعہ ہے: ق، ط، ب، ج، د
ان حروف کو قلقلہ کہا جاتا ہے، یعنی ان کی ادائیگی میں جھٹکا یا گونج پیدا کی جاتی ہے۔
لہٰذا، "قطب جد" حروفِ قلقلہ کا مجموعہ ہے۔
-
A. خلیل بن احمد
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. المنفلوطی
-
D. ابن المقفع
Explanation
النظرات ایک کتاب ہے جو المنفلوطی نے لکھی تھی۔
المنفلوطی ایک معروف عرب مصنف اور مترجم تھے، جنہوں نے مختلف کتابوں کو عربی میں ترجمہ کیا۔
-
A. البلجرامی
-
B. حسان بن ثابت
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. علامہ اقبال
Explanation
سید حسام الدین البلگرامی کو "حسان الهند" کے لقب سے شہرت ملی۔
یہ لقب انہیں ان کی اعلیٰ درجے کی عربی شاعری کی بنا پر دیا گیا، جیسے حسان بن ثابت کو نبی کریم ﷺ کا شاعر کہا جاتا ہے۔
-
A. دعا
-
B. مناجات
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. منقبت
Explanation
مناجات ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ سے دعا، التجا یا گریہ و زاری کی جائے۔
یہ عام طور پر عاجزی اور بندگی کے جذبات پر مبنی ہوتی ہے، جیسے مولانا رومی اور علامہ اقبال کی بعض نظمیں۔
-
A. کعب بن زبیر
-
B. حضرت حسان بن ثابت
-
C. حضرت علی
-
D. امام بوفیری
Explanation
رسول اللّٰہ کے مشہور صحابی حضرت حسان بن ثابت رسول اللّٰہ کی محفل میں اپنے اشعار کے ذریعے اللّٰہ اور اس کے رسول کی حمد و ثناء بیان کرتے رہتے تھے۔
ہمیں پڑھنے والوں کی خدمت میں ہم حضرت حسان بن ثابت کے چند اشعار پیش کر رہے ہیں ۔
لَمْ یَخْلُقِ الرَّحْمٰنُ مِثْلَ مُحَمَّدٍ
-
A. فیضان نبوت
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. حیاة المغمین
-
D. حجتہ اللہ البالغہ
Explanation
حجتہ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ کی مشہور کتاب ہے جو اسلامی فلسفہ اور شریعت کے مقاصد پر لکھی گئی۔
یہ کتاب دینی اصولوں کی عقلی و نقلی بنیادوں کو واضح کرتی ہے۔
امام غزالی نے کون سی کتاب لکھی؟
-
A. Hujjat-ul-Baligha
-
B. None of these
-
C. Ahya Al-Uloom
-
D. Al-Fouz-ul-Kabeer
Explanation
Ahya Al-Uloom (أحياء علوم الدين) is also known as "The Revival of the Religious Sciences".
It is a renowned book written by Imam Ghazali (1058-1111 CE).
It is a comprehensive encyclopedia of Islamic spirituality, philosophy, and theology, consisting of 40 books.
کتاب سنت خیر الا نام کے مصنف کون ہیں ؟
-
A. Peer Muhammad Karam Shah
-
B. None of These
-
C. Mufti Muhammad Shafi
-
D. Qazi Salman Mansoorpuri
Explanation
Name: Sunnat Khair-ul-Anam
Author: Peer Muhammad Karam Shah Al Azhari محمد کرم شاہ الازہری
Language: Urdu
Publisher: Zia-ul-Quran Publications
Publish Date: 01-Feb-1998
ابن ماجہ نےکون سی کتاب لکھی؟
-
A. Kitab al Tafsir
-
B. Sunnan wal Ahadith
-
C. Quran fil Asr il Hazir
-
D. Kitab al Athaar
Explanation
Abu Abdullah Muhammad bin Yazeed Al-Maja commonly known as Ibn Mājah. He compiled the last of Sunni Islam's six canonical hadith collections, Sunan Ibn Mājah. |
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0