یرملون مجموعہ کس کا ہے؟

یرملون مجموعہ کس کا ہے؟

Explanation

یرملون چھ حروف کا مجموعہ ہے: ی، ر، م، ل، و، ن

جب نون ساکن یا تنوین کے بعد ان میں سے کوئی حرف آئے تو ادغام (مدغم کرنا) کیا جاتا ہے، اس لیے یہ حروف ادغام کہلاتے ہیں۔