مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں "حدیبیہ" کے نام سے مشہور ہے۔
وہیں مارچ 628ء (6 ہجری) میں مدینہ کے مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ (عربی میں: صلح الحديبية) کہا جاتا ہے۔
یہ صلح غزوۂ قریظہ کے بعد واقع ہوئی۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.