-
A. بخاری
-
B. طبرانی
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. ابن ماجہ
Explanation
صحیح جواب ہے: ان میں سے کوئی نہیں
کیونکہ طبرانی، ابن ماجہ، اور بخاری سب معروف اور مستند مصنفین کی کتابیں ہیں
-
A. خطیب بغدادی
-
B. ڈاکٹر محمد حمید اللہ
-
C. اے جے وینسک
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
المعجم المفہرس لالفاظ الحدیث النبوی کی کتاب ہے: اے جے وینسک
یہ کتاب احادیث کے الفاظ کا مفہس اور انڈیکس فراہم کرتی ہے۔
-
A. مولانا قادر شاه
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. ابن عربی
-
D. امام مالک
Explanation
فصوص الحکم کے مصنف ہیں:ابن عربی
یہ کتاب تصوف اور فلسفے کے موضوعات پر ہے اور یہ ابن عربی کی مشہور تصنیف ہے۔
-
A. شیخ عبد الغفار محدث
-
B. شیخ عبد الحق محدث دہلوی
-
C. شیخ نور احمد قادری
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
مدارج النبوتہ کے مصنف ہیں: شیخ عبد الحق محدث دہلوی
یہ کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اور فضائل کے بارے میں ہے اور شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے اسے لکھا
-
A. شیخ عبد الغفار محدث
-
B. مولانا حمید الدین فراہی
-
C. ڈاکٹر احمد شلبی
-
D. شیخ نور احمد قادری
Explanation
ڈاکٹر احمد شلبی "مقارنة الادیان" کے مصنف ہیں۔ وہ ایک معروف مصری اسکالر تھے
جنہوں نے تقابلی مذہبی مطالعے پر گراں قدر کام کیا۔
ان کی کتاب "مقارنة الأديان" کئی جلدوں پر مشتمل ہے اور مختلف مذاہب کے موازنے، عقائد اور تاریخ کا مفصل جائزہ پیش کرتی ہے۔
ڈاکٹر احمد شلبی کا کام اسلامی اور عالمی سطح پر علمی حلقوں میں بہت اہمیت کا حامل ہے
کتاب "دشتِ قیس لیلیٰ" کس نے لکھی تھی؟
-
A. Saadi Shirazi
-
B. Qais
-
C. Kishwar Naweed
-
D. Mirza Ghalib
Explanation
"Dasht-e-Qais Laila" is a notable literary work by Kishwar Naheed.
It was first published in 1971.
معروف کتاب "متا زندگی" کے مصنف کون ہیں
-
A. Abdul Qayyum Khan
-
B. Sadruddeen Ahmad Sadar
-
C. K.H. Khurshid
-
D. Sardar Beniam
Explanation
The writer of the well-known book "Mata-e-Zindagi" is Sadruddin Ahmad.
Publication Date:
The book was published in 1993.
کتاب مارشل ٹو مارشل لاء کس نے لکھی ہے؟
-
A. None
-
B. Qudratullah Shahab
-
C. Safdar Mehmood
-
D. Sharifudin Prizada
Explanation
The Book Martial To Martial Law is written by Syed Nur Ahmad
***
The Book Martial To Martial Law is written on Politics In The Punjab, 1919-1958.
First Published January 1, 1965.
Sh1-9-2023
اسلامیہ کالج پشاور کا سنگ بنیاد کب رکھا گیا؟
-
A. 1913
-
B. 1911
-
C. 1914
-
D. 1912
Explanation
- Islamia College is a public university located in Peshawar.
- Founded by Abdul Qayoom Khan in 1913.
- Quaid-e-Azam visited 3 times to Islamia College Peshawar in:
- 1936
- 1945
- 1948
پاکستان کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے ہندو پولیس سروس افسر کون بنے ہیں؟
-
A. Kelash Kumar
-
B. Vikram Barta
-
C. Rajender Meghwar
-
D. None of these
Explanation
Rajender Meghwar became the first Hindu officer
in the Police Service of Pakistan (PSP).
He was appointed in December 2024, he began performing his duties in Faisalabad.
He belongs to Badin, Sindh.
He joined the police force after passing the
CSS exams.
****
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0