Economic | MCQs
Q201: The Asian Development Bank (ADB) disbursed loans and grants amounting to $____ billion to Pakistan in 2021.
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے 2021 میں پاکستان کو ____ بلین ڈالر کے قرضے اور گرانٹس فراہم کیے
Q204: CPEC project between China & Pakistan marks completion of __________ in 2023.
چین اور پاکستان کے درمیان سی پیک منصوبے کو سال 2023 میں ــــــــــــــــــــــ مکمل ہوچکے ہیں؟
Q206: The government approved _________ billion for PM’s relief package?
حکومت نے وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے لیے ____ ارب کی منظوری دی؟
Q207: What is the current GDP volume of Pakistan?
پاکستان کا موجودہ جی ڈی پی حجم کتنا ہے؟
Q208: Pakistan's national income increased by 37 % against the stipulated target of 24% in ----- five-year plan.
پاکستان کی قومی آمدنی میں ----- پانچ سالہ منصوبہ میں 24 فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 37 فیصد اضافہ ہوا۔
Q209: For the solution of economic problems, Quaid-e-Azam establishes ---a fund.
معاشی مسائل کے حل کے لیے قائداعظم نے کونسا ایک فنڈ قائم کیا۔
Q210: When Pakistan came into being how much assets were paid to Pakistan?
جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو پاکستان کو کتنے اثاثے ادا کیے گئے؟