Economic | MCQs
Q1: CPEC stands for _____?
سیپیک کا مطلب کیا ہے؟
Q2: GDP stands for _____?
جی ڈی پی کا مطلب کیا ہے؟
Q3: Who was the first Finance Minister of Pakistan?
پاکستان کا پہلا وزیر خزانہ کون تھا؟
Q4: Which is the largest export partner of Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا ایکسپورٹ پارٹنر کون سا ہے؟
Q5: Pakistan and China have signed an agreement for ______ railway track in 2019.
پاکستان اور چین نے 2019 میں ریلوے ٹریک کے لیے کس معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
Q6: Which sector is the largest contributor to Pakistan's GDP?
پاکستان کے جی ڈی پی میں کون سا شعبہ سب سے بڑا معاون ہے؟
Q7: Pakistan Steel Mill was established in the reign of _____?
پاکستان اسٹیل مل _____ کے دور میں قائم ہوئی؟
Q8: On July 9, 1948, Government of Pakistan issued for the very first time?
نو جولائی 1948 کو پاکستان نے مندرجہ ذیل میں کس کو پہلی مرتبہ جاری کیا؟
Q9: When was CPEC agreement signed between China and Pakistan?
پاکستان اور چین کے درمیان سی پی ای سی معاہدہ کب ہوا؟
Q10: Wadiya Mandar Scheme is related to ______?
واڈیا مندر سکیم کا تعلق ______ سے ہے؟