-
A. حضرت جبرائیل علیہ السلام
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. حضرت میکائیل علیہ السلام
-
D. حضرت عزرائیل علیہ السلام
Explanation
ناموس کا مطلب ہے راز یا وحی لانے والا — یہ لقب حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیا گیا۔
حضرت جبرائیل علیہ السلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے انبیاء کرام پر وحی لانے کے ذمہ دار فرشتہ ہیں۔
-
A. بارش برسانا اور رزق پہنچانا
-
B. اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا ہے
-
C. روح قبض کرنا
-
D. قیامت کے دن صور پھونکنے کا کام ہے
Explanation
حضرت میکائیل کے ذمے بارش برسانا اور رزق پہنچانا
-
A. رزق دینا
-
B. صور پھوکنا
-
C. بارش برسانہ
-
D. روح قبض کرنا
Explanation
بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق خدا نے اسرافیل کو صور پھونکنے پر مامور کیا ہے۔ قرب قیامت کے وقت یہ خدا کے حکم سے صور پھونکے گے |
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0