حضرت اسرافیل کا کیا کام ہے؟

حضرت اسرافیل کا کیا کام ہے؟

Explanation

بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق خدا نے اسرافیل کو صور پھونکنے پر مامور کیا ہے۔ قرب قیامت کے وقت یہ خدا کے حکم سے صور پھونکے گے