شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق جاپان ملک سے ہے
انور مسعود (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔
غالب کے خطوط کے دو مجموعے عود ہندی اور اردوئے معلیٰ کے نام سے شائع ہو کر مقبول عام ہو چکے ہیں۔
انہوں نے اپنے خطوط کے ذریعہ سے اردو نثر میں ایک نئے موڑ کا اضافہ کیا۔
سید الشہداء قواعد کی رو سے لقب ہے۔
نظیر اکبرآبادی کو اردو میں نظم کا بانی کہا جاتا ہے۔
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام نسیم حجازی ہے
Tilok Chand Mehroom, was an Indian Urdu poet.
Born: July 1, 1887, Mianwali
Died: January 6, 1966
یہ مشہور شعر مصطفی زیدی کا ہے۔
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے
ہندوستان پر برطانوی راج کے دور میں شمالی ہندوستان میں اردو رابطے کی سب سے موثر زبان کے طور پر تسلیم کی گئی اور یوں سرکاری طور پر اردو نے فارسی کی جگہ لے لی۔
سن 1837 میں اردو کو انگریزی کے ساتھ سرکاری درجہ حاصل ہوا۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.