اردو کو کس دور میں سرکاری زبان کا درجہ ملا؟

اردو کو کس دور میں سرکاری زبان کا درجہ ملا؟

Explanation

ہندوستان پر برطانوی راج کے دور میں شمالی ہندوستان میں اردو رابطے کی سب سے موثر زبان کے طور پر تسلیم کی گئی اور یوں سرکاری طور پر اردو نے فارسی کی جگہ لے لی۔

سن 1837 میں اردو کو انگریزی کے ساتھ سرکاری درجہ حاصل ہوا۔