عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں ؟

عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں ؟

Explanation

غالب کے خطوط کے دو مجموعے عود ہندی اور اردوئے معلیٰ کے نام سے شائع ہو کر مقبول عام ہو چکے ہیں۔

انہوں نے اپنے خطوط کے ذریعہ سے اردو نثر میں ایک نئے موڑ کا اضافہ کیا۔