Largest Producer
Q61: In Pakistan sugar is made by sugar cane and-----
پاکستان میں چینی گنے سے بنتی ہے اور
Q62: Which country is the major producer of Maize?
مکئی کا سب سے بڑا پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟
Q63: Which country is the largest producer of Lithium in the world?
دنیا میں سب سے زیادہ لیتھیم پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟
Q64: The world largest potatoes producer is :
دنیا مین سب سے زیادہ آلو پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟
Q65: Which country is the largest producer of Pulses?
دالوں کی سب سے زیادہ پیداوار کونسا ملک ہے؟
Q66: Which south Asian country has the largest number of tigers in the world ____?
دنیا میں سب سے زیادہ شیروں کی تعداد جنوبی ایشیا کے کس ملک میں ہے؟
Q67: Ukraine and Russia together account for________ of the world's wheat exports.
یوکرین اور روس نےمل کر دنیا کی گندم کی برآمدات میں ____ کا حصہ ہیں۔