Largest Producer

    Q51: The world largest silver producing country is

    چاندی پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ۔۔۔۔ ہے۔

    Q52: Which country leads the world in Wind Energy?

    دنیا میں سب سے زیادہ ونڈ پاور کس ملک کے پاس ہے؟

    Q53: The largest producer of Silk is?

    ریشم کا سب سے بڑا پروڈیوسر کون ہے؟

    Q54: Which country has significant number of largest Dams in the world?

    دنیا کے سب سے بڑے ڈیم کس ملک کے پاس ہیں؟

    Q55: Sifto Salt Mines are situated under ______ lake.

    سیفٹو سالٹ مائنز ______ جھیل کے نیچے واقع ہیں۔

    Q56: Ghulab Jamun is a popular dessert of which cuisine?

    گلاب جامن کس کے کھانوں کا ایک مشہور میٹھا ہے؟

    Q57: Which is the largest Olive Producing country in the world?

    دنیا میں سب سے زیادہ زیتون پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟

    Q59: China is using----- power plant to reduce the air pollution .

    چین فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے کونسا پاور پلانٹ استعمال کر رہا ہے۔

    Q60: Which is the largest milk producing country in the world?

    دنیا میں سب سے زیادہ دودھ پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟