Largest Producer
Q41: Which country has the highest wind power?
دنیا میں سب سے زیادہ ونڈ پاور کس ملک کے پاس ہے؟
Q42: Which is the largest Fish Producing Country In the World?
دنیا میں سب سے زیادہ مچھلی پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟
Q43: World’s largest salt mine is “Sifto Salt Mine”. It is located in
دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان "سیفٹو سالٹ مائن" ہے۔ میں واقع ہے۔
Q45: Which province of Afghanistan is the highest opium producer?
افغانستان کا کون سا صوبہ سب سے زیادہ افیون پیدا کرتا ہے؟
Q46: Coastal breeze is generally produced by:
ساحلی ہوا عام طور پر ۔۔۔ سے پیدا ہوتی ھیں
Q47: Which country has the highest post offices in the world?
دنیا میں سب سے زیادہ ڈاکخانے کس ملک میں ہیں؟
Q48: Which country is the highest producer of Gold_____?
کون سا ملک سب سے زیادہ سونا پیدا کرتا ہے
Q49: The country which leads in the production of rubber is?
ربڑ کی پیداوار میں کونسا ملک سرفہرست ہے؟
Q50: Which country has Largest Gold Reserves in the world?
دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر کس ملک کے پاس ہیں؟