Explanation
حجر عربی میں پتھر کو کہتے ہیں اور اسود کالے رنگ کے لیے بولا جاتا ہے ۔
ہر وہ مسلمان جو حج یاعمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے لیے لازم ہے کہ طواف کرتے ہوئے ہر بار حجراسود کو بوسہ دیں۔
ہجوم زیادہ ہو نے کی صور ت میں ہاتھ کے اشارے سے بھی بوسہ دیا جاسکتا ہے۔