All-in-One Exam Prep Platform
Home
Important MCQs
Past Papers
Subject Wise
All Category
×
English
Urdu
بنی اسرائیل کے آخری رسول کون تھے؟
بنی اسرائیل کے آخری رسول کون تھے؟
حضرت موسی
حضرت عیسی
حضرت یعقوب
حضرت نوح
Explanation
حضرت سیدنا
عسی ابن مریم
بنی اسرائیل کے آخری رسول تھے۔
حضرت عیسی بیت اللحم میں پیدا ہوئے۔
حضرت عیسی کو روح اللہ بھی کہا جاتا ہے