ــــــــــــــ پاکستان کے پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا تھا۔

ــــــــــــــ پاکستان کے پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا تھا۔

Explanation
  • ڈاکٹر عبدالسلام پاکستان کے پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا تھا۔
  • ڈاکٹر عبدالسلام  کو 1979 میں نوبل پرائز دیاگیا تھا۔
  • ڈاکٹر عبدالسلام  1996 میں انتقال کرگئے۔