Explanation
اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔
اور ان کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہے۔
****
اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟
امیر خسرو
اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام کیا ہے؟
نام دیو
شاعر مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟
اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟
اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟