نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔

نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔

Explanation

مولوی نذیر احمد کو اردو کا پہلا ناول نگار سمجھا جاتا ہے۔

ان کے ناول "مراۃ العروس" سے اردو میں باقاعدہ ناول نگاری کا آغاز ہوا۔