اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

Explanation

مولانا الطاف حسین حالی کو اردو ادب کا پہلا تنقید نگار سمجھا جاتا ہے۔

ان کی مشہور تصنیف "مقدمہ شعر و شاعری" اردو تنقید کی بنیادی کتاب مانی جاتی ہے۔