جس غزل میں ردیف نہ ہو اس کو غیر مردف غزل کہتے ہیں۔
ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیہ کے بعد دوہرائے جاتے ہوں ردیف کہلاتے ہیں؟
A normal human being has 5 senses.
کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار مولانا محمد علی جوہر نکالتے تھے۔
ﺗﻀﻤﯿﻦ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﮯ ﻣﺼﺮﻋﮯ ﯾﺎ ﭘﻮﺭﮮ ﺷﻌﺮ ﯾﺎ ﻏﺰﻝ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺟﮕﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﯽ ﻧﻈﻢ ﯾﺎ ﺷﻌﺮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﮯ
مگر مچھ کے آنسو بہانا سے مراد ہے دکھاوے کے آنسو بہانا
جملے میں "گاڑی" وہ چیز ہے جس پر عمل (چلانا) کیا گیا ہے، اس لیے یہ مفعول ہے۔
ساجد فاعل ہے، احتیاط حال ہے، اور چلائی فعل ہے۔
"فاختہ اڑانا" ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے عیش و آرام کرنا یا خوشگوار زندگی گزارنا۔
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہےتشبیہ کی مثال ہے
سفر نصیب اردو زبان کے نامور ادیب اور پاکستانی بیوروکریٹ مختار مسعود کی 1981ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے۔
کتاب دو سفری داستانوں اور دو خاکوں پر محیط کل چار مضامین مشتمل ہے۔
یہ ترتیب کے حساب سے مختار مسعود کی دوسری کتاب ہے
ANGUISH تکلیف
Agony اذیت