مسدس چھ مصرعوں کے ایک بند پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔
اس کے پہلے چار مصرعے،
ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔
پانچواں اور چھٹا مصرع ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔
طویل اور مسلسل منظومات کے لیے اس کا استعمال بہت ہوا ہے۔
ND27-8-2023
وہ خاص نام جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے لقب کہتے ہیں۔
نسخہ ہائے وفا فیض احمد فیض کی شعری کلیات ہیں۔
اس میں ان کا سارا شائع شدہ شعری کلام یکجا ہے۔
حروفِ استفہام وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے، جیسے: کب، کیا، کیوں، کون، کہاں۔
جملہ "تم کب بازار جاؤ گے؟" میں "کب" سوال کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ حرفِ استفہام ہے۔
فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں
جیسے نجمہ کتاب پڑھے، اسلم کھانا کھائے، بشرہ سوئے، احمد اسکول جائے،
ND-21-5-2023
Hashim Shah was a sufi poet and Punjabi writer.
Sassi is known as Princess of Hope.
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔
یہ شعر مومن خان مومن کا ہے۔
انکھیں پھیر لینا ایک اردو کا محاورہ ہے
جس کا مطلب ہے بے مروت ہو جانا
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔
اردو میں بھی بطور اسم مستعل ہے۔
سب سے پہلے 1564ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اردو نٹر میں سب سے قدیم صنف کیہ/کہہ مکرنی ہے۔