ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

Explanation

حروفِ استفہام وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے، جیسے: کب، کیا، کیوں، کون، کہاں۔

جملہ "تم کب بازار جاؤ گے؟" میں "کب" سوال کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ حرفِ استفہام ہے۔