کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟

کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟

Explanation

کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار مولانا محمد علی جوہر نکالتے تھے۔