Islamic Historical Battles and Events
علی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ ۔۔۔۔کےسردار کو شکست دی۔
Answer: بنو قموص
Explanation
- علی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ بنو قموص کےسردار کو شکست دی۔
- ****
غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ھے
This question appeared in
Past Papers (4 times)
ETEA Past Papers (2 times)
Rescue 1122 Past Papers, Syllabus (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- غزوہ خیبر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہادری سے کون سا قلعہ فتح ہوا؟
- غزوہ خندق میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کس طرح فرمائی؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- کس غزوہ میں اللہ تعالیٰ نے کفار پر یخ بستہ تیز ہوائیں بھیجیں/ تیز ہواؤں سے مسلمانوں کی مدد فرمائی۔
- غزنوی حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ برہ ہزار کا لشکر تھا جس میں ______ مہاجرین وار انصار تھے۔
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریمﷺ نے کس صحابی کے متعلق فرمایا کہ اے اللہ تو اس سے راضی ہو میں اس سے راضی ہوں؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عمر نے کتنا مال پیش کیا تھا؟
- غزوہ بدر کے موقع پر اسلامی لشکر کے پاس کتنے اونٹ تھے؟
- غزوہ حنین کے موقع پر کون اپنے سپاہیوں کو لے کر قلعہ طائف میں جا ٹہرا؟