غزوہ بدر کے موقع پر اسلامی لشکر کے پاس کتنے اونٹ تھے؟
غزوہ بدر کے موقع پر اسلامی لشکر کے پاس کتنے اونٹ تھے؟
Explanation
غزوہ بدر کے موقع پر مسلمانوں کے پاس کل 70 اونٹ اور 2 گھوڑے تھے۔
تین یا چار افراد ایک اونٹ پر باری باری سوار ہوتے تھے، یہاں تک کہ نبی ﷺ نے بھی صحابہ کے ساتھ باری باری سواری فرمائی۔