Prophetic Prayers And Supplications
کس موقع پر حضور کریم صہ نے یہ دعا مانگی "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ"؟
Answer: طائف سے واپسی کے موقع پر
Explanation
جب نبی کریم ﷺ طائف میں تبلیغ کے لیے گئے تو اہل طائف نے آپؐ کو سخت تکلیف دی اور پتھر مار کر لہولہان کر دیا۔
اس موقع پر نبی کریم ﷺ نے بددعا دینے کے بجائے یہ دعا فرمائی: "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ" (اے اللہ! میری قوم کو ہدایت دے، کیونکہ وہ نہیں جانتے)۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- فتح مکہ کے موقع پر کس صحابی کی سفارش پر حضور صہ نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا؟
- حضور صہ نے کس موقع پر صحابہ کرام رضہ سے فرمایا کہ لوگو! تم حج کا طریقہ مجھ سے سیکھ لو؟
- غزوہ بدر میں حضور کریم صہ کے سفر کے ساتھی کون تھے؟
- دعوت ذوالعشیرہ کی موقع پر نبی کریم صہ نے اپنے رشتہ داروں کو کس چیز کی طرف بلایا؟
- مواخات کے موقع پر نبی کریم صہ نے کس صحابی کے مکان پر مہاجرین اور انصار کو جمع فرمایا؟
- حضور کریم کی ولادت واقعہ الفیل کے کتنے روز بعد ہوئی؟
- ایک عورت کی چوری کے جرم کے معاف کرانے کے لیے کون حضور کریم صہ کے پاش سفارش کے لیے تشریف لے گئے تھے؟
- غزنوی حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ برہ ہزار کا لشکر تھا جس میں ______ مہاجرین وار انصار تھے۔
- حضور کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو ـــــــــــــ کے ثواب معلوم ہوجائے تو ہر شخص آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا، حتی کہ فیصلہ کرنے کے لیے قرعہ ڈالنا پڑے گا۔
- نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام احمد قرآن کریم کی کس سورہ میں آیا ہے؟