فتح مکہ کے موقع پر کس صحابی کی سفارش پر حضور صہ نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا؟

فتح مکہ کے موقع پر کس صحابی کی سفارش پر حضور صہ نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا؟

Explanation

فتح مکہ کے موقع پر حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی سفارش پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو سفیان کو معاف فرما دیا۔

حضرت عباس، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا تھے اور ابو سفیان کو اسلام قبول کرنے میں بھی ان کا اہم کردار تھا۔