Marriage of Hazrat Ayesha
حضرت ابو بکر صدیق رضہ نے کس کے ذریعے سے حضرت عائشہ رضہ کا عقد نکاح حضور صہ سے طے کرایا؟
Answer: حضرت خولہ بنت حکیم رضہ
Overview
No response
Explanation
حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا عقد نکاح حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ذریعے سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے طے کرایا۔
حضرت خولہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حضرت عائشہ کے نکاح کے لئے پیغام دیا تھا۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- غزوہِ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے اپنا سارا مال و متاع، جس کی قیمت_____تھی، حضور کے قدموں میں لا کر ڈال دیا۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں کتنی مدت تک رہی؟
- حضرت ابو بکر صدیق رضہ کی خلافت کے لیے اہم دلیل کیا تھی؟
- حضرت عائشہ کی کنیت کیا تھی
- حضرت عائشہ رضہ کی والدہ محترمہ کا نام کیا تھا؟
- ہمارےپیارے نبی ﷺ کا پہلا نکاح حضرت خدیجہ سے کب ہوا؟
- ـــــــــــــــــــــ اور ــــــــــــــــــــــــــ حضرت عثمان غنی کی نکاح میں تھیں۔
- ہمارےپیارے نبی ﷺ کا پہلا نکاح حضرت خدیجہ سے کس نے پڑھایا؟
- طلیحہ بن خویلد اسدی کی سرکوبی کے لیے حضرت ابو بکر صدیق نے کس کی قیادت میں لشکر روانہ کیا؟
- حضرت عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کہاں مدفون ہیں؟