حضرت ابو بکر صدیق رضہ کی خلافت کے لیے اہم دلیل کیا تھی؟
حضرت ابو بکر صدیق رضہ کی خلافت کے لیے اہم دلیل کیا تھی؟
Explanation
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے دوران نماز کی امامت کی۔
صحابہ کرام نے اسی کو خلافت کے لیے اہم دلیل قرار دیا، کیونکہ یہ نبی کی جانب سے ان پر اعتماد کی علامت تھی۔