Constitutional Reforms and Amendments
نواز شریف نے دوسرے دور میں آئین میں تیرویں ترمیم کے تحت صدر کے اختیارات کوـــــــــــ؟
Answer: ختم کیا
Explanation
آئین پاکستان میں تیرہویں ترمیم 1997ء میں اس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے منظور کی۔
اس ترمیم کی رو سے صدر پاکستان کے اختیارات برائے تحلیل قومی اسمبلی ختم کر دیے گئے اور وزیر اعظم کو معطل کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد بارے صدر پاکستان کے اختیارات کا بھی خاتمہ ہو گیا
This question appeared in
Subjects (4 times)
Related MCQs
- کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے
- وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟
- حدیث شریف ہے کے آیۃ المنافق ______؟
- Translate in to English: اس معاملے میں مزید ترمیم کی گنجائش نہیں ہے۔
- حدیث مبارکہ کی رو سے کس دن حضور صہ پر درود شریف کثرت سے پڑھنا چاہیے؟
- پہلا آئین کس نے منسوخ کیا تھا؟
- پاکستان کا پہلا آئین کس سن میں پیش کیا گیا ؟
- پاکستان کو کتنے سال بعد پہلا آئین ملا؟
- قومی اسیمبلی نے 1973 کے آئین کی منظوری کب دی؟
- آئین 1973 کے مطابق صدر کا انتخاب کون کرتا ہے؟