حدیث مبارکہ کی رو سے کس دن حضور صہ پر درود شریف کثرت سے پڑھنا چاہیے؟
حدیث مبارکہ کی رو سے کس دن حضور صہ پر درود شریف کثرت سے پڑھنا چاہیے؟
Explanation
جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کا خاص حکم احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔
یہ دن فضیلت والا ہے اور نبی ﷺ پر درود پڑھنے کا بہت اجر ہے۔