
شہری زندگی "آسائشوں" سے بھرپور ہوتی ہے۔ خط کشیدہ لفظ کا مترادف کا انتخاب کریں؟
Answer: سہولیات
Explanation
آسائشوں کا مطلب ہے آرام و راحت دینے والی چیزیں، جو زندگی کو آسان بناتی ہیں۔
سہولیات اسی مفہوم کا مترادف (ہم معنی) لفظ ہے۔
This question appeared in
Past Papers (7 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
Secondary School Teacher SST Past Papers, Syllabus, Jobs (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- Write Urdu Essay on the topic: دیہاتی اور شہری زندگی یا علم بڑی دولت ہے
- بنیادی طور پر شہری اور صنعتی علاقوں میں _____ آلودگی زیادہ ہوتی ہے؟
- غلط املا کا انتخاب کریں
- درج ذیل میں سے لاحقے کا انتخاب کریں؟
- درج ذیل الفاظ میں سے لفظ "شجر" کی جمع کا انتخاب کریں؟
- ہجر کا مترادف لفظ تلاش کریں
- درج ذیل میں سے "باایں ہمہ" کے معنی کا انتخاب کریں؟
- درست محاورے کا انتخاب کریں؟
- مرثیہ نگار نام کا انتخاب کریں
- درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں