درج ذیل الفاظ میں سے لفظ "شجر" کی جمع کا انتخاب کریں؟

درج ذیل الفاظ میں سے لفظ "شجر" کی جمع کا انتخاب کریں؟

Explanation

لفظ "شجر" کا جمع "اشجار" ہے۔

شجر کا مطلب درخت ہے اور "اشجار" درختوں کی جمع ہے۔