ایسے الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ بلا ضرورت استعمال آئے جیسے دانہ پانی؟
Answer: مرکب نام فہم
Explanation
ایسے الفاظ جو بلا ضرورت یا عادتاً ایک ساتھ استعمال ہوں، انہیں مرکب نام فہم کہتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا، ان میں سے کوئی نہیں
- ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟
- ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- ایسے حروف جو بلانے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- اپنی ضرورت کی چیز کسی دوسرے محتاج یا ضرورت مند کو دینا اور اپنی ضرورت کو قربان کردینا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ اس جملے میں علم بیان کی کونسی خوبی استعمال ہوئی ہے؟
- ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں: گھاس، کتاب، عدالت، پانی
- تلمیح میں کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟