مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں: گھاس، کتاب، عدالت، پانی
مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں: گھاس، کتاب، عدالت، پانی
Explanation
دھاتوں اور جواہرات کے نام مذکر ہیں، جیسے سونا، لوہا، تانبا، پیتل وغیرہ
پانی واحد مذکر اسم ہے، کیونکہ اردو میں پانی کو مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔
گھاس، کتاب، عدالت سب مونث الفاظ ہیں۔