درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں
Answer: کپڑے دھوئے گئے
Explanation
کپڑے دھوئے گئے ایک فعل مجہول کا جملہ ہے، کیونکہ فاعل معلوم نہیں — صرف کام (دھونا) اور مفعول (کپڑے) ظاہر ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (6 times)
IBA STS 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
IBA STS Past Papers, Syllabus, Jobs (2 times)
JEST Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟ کیا چیخ و پکار ہے, کیا چیخ پکار ہے, کیا چیخ اور پکار ہے, ان میں سے کوئی نہیں
- کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
- مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
- اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟
- درج ذیل میں سے کونسا محاورہ ہے: تھو تھو کرنا، درختوں کا جھنڈ نظر آنا، معاملے طے کرنا، ان میں سے کوئی نہیں
- کپڑے دھل گئے۔ یہ کونسا فعل ہے؟
- ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں
- حدیث کے مطابق جو ہر فرض نماز کے بعد پڑھے گا۔ اسے جنت سے کوئی چیز نہیں روکنے والی نہیں ہے۔ سوائے موت کے۔
- ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟