مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
Answer: ردیف
Explanation
ردیف. اردو گرامر میں استعمال ہونے والا الفاظ. دیگر زبانیں · زیر نظر کریں · ترميم. ردیف کے لغوی معنی ہیں گُھڑ سوار کے پیچھے بیٹھنے والا۔
This question appeared in
Past Papers (2 times)
Islamabad Police Constable, ASI Past Papers, Syllabus, Test Preparation (1 times)
NTS Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟
- حدیث کے مطابق جو ہر فرض نماز کے بعد پڑھے گا۔ اسے جنت سے کوئی چیز نہیں روکنے والی نہیں ہے۔ سوائے موت کے۔
- عید الفطر کونسے اسلامی مہینے میں آتی ہے
- اگر کوئی مجھ سے خوش نہیں ہے تو میں ____ کر سکتا ہوں
- تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
- درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں: زوال، شب، مماثلت، ان میں سے کوئی نہیں
- وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
- درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں
- درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں
- درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں