ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں
Answer: مسجع نثر
Explanation
مسجع نثر کی مختصر تعریف ایسی عبارت جس کے ایک فقرے کے الفاظ دوسرے فقرے کے الفاظ میں ہم وزن اورہم قافیہ ہوں۔
This question appeared in
Past Papers (2 times)
Lecturer Urdu Past Papers and Syllabus (1 times)
SPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں
- ادب کی وہ اصلاح جس میں الفاظ کو ناموس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے ؟
- درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے کے
- وہ اسم جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ ہی اس سے دوسرے الفاظ بنائے جا سکتے ہوں؟
- وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- ایسی بلندی ایسی پستی کس کا ناول ہے؟
- ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔
- وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟